قرآن کو عربی میں پڑھتے ہی سمجھیں...
قرآن کو سمجھنے کے لئے بہت سے لوگوں نے عربی گرامر سیکھنے کے روایتی انداز کو اپنانے کی کوشش کی ہے، لیکن وقت کی کمی اور عربی گرامر کی پیچیدگیوں کی وجہ سے وہ مطلوبہ ہدف کو نہیں پہنچ پائے ہیں، لیکن اس کے لئے اس کورس کے ذریعہ گرامر کے بغیر قرآن کا ترجمہ سیکھئے! اس کورس کو تیس سال سے زیادہ کے عرصے میں بنایا اور مکمل کیا گیا ہے۔ رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں۔