کیا خدا نے کوئی عیب اور نقص خلق کیا ہے یا یہ ہماری غلط نگاہ اور غیر منطقی موازنہ کرنے کا نتیجہ ہے؟ کیسے انسان نعمت کی کمی کو نقص اور عیب سمجھتا ہے؟