کیا انسان کی تخلیق اور نشونما کے مرحلے میں خدا کا ظالم ہونا قابلِ تصور ہے؟ عدل کا دوسرا معنی کونسا ہے؟ کیا خدا نے خود اپنے اوپر کچھ حقوق مقرر کیے ہیں؟ اور یہ کس بنیاد پر مقرر کیے ہیں؟