کیا کوئی خدا کو اپنا مقروض ٹھرا سکتا ہے؟ خدا سے مخلوقات کا رابطہ کس نوعیت کا ہے؟ خدا سے مخلوقات کے رابطے کو دیکھتے ہوئے کیا خدا کے لئے ظلم، قابلِ تصور ہے؟