اس درس کے اہم نکات:
1. خلقت کے اس جہان میں خدا کی طرف جہان کا سفر کیسا سفر ہے؟
2۔جہان میں موجود ہر چیز کیسے عبد الہی ہے؟
3۔ تقرب الہی اور لقاء الہی کا معنی اور مفہوم کیا ہے؟
4۔ انسان گناہ کیوں کرتا ہے؟
5۔ نفس کے مختلف حالات کیسے وجود پاتے ہیں؟
اس کے علاوہ اور بہت سارے نکات ۔۔۔