اس درس کے اہم نکات: 1. ماہ رمضان کن تین اہم خاصیتوں کے ساتھ آیا ہے؟ 2۔ماہ رمضان کے ماہ طہور ہونے کا کیا مطلب ہے؟ 3۔ ماہ رمضان کے ماہ تمحیص ہونے کا کیا مطلب ہے؟ اس کے علاوہ اور بہت سارے نکات ۔۔۔